اندھیرا پاک

قسم کلام: اسم ظرف زمان

معنی

١ - مہینے کا آخری پندرھواڑا جس میں چاند گھٹتا چلا جاتا ہے۔ اجالا پاکھ کی ضد۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف زمان ١ - مہینے کا آخری پندرھواڑا جس میں چاند گھٹتا چلا جاتا ہے۔ اجالا پاکھ کی ضد۔